پاکستان کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان بھی اللہ کو پیارے ہو گئے

اوٹاوا: پاکستان کے لیجنڈ اداکار محمد قوی فلم اورٹی وی کے معروف اداکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کر گئے۔

Read more