ملک بھر میں ماہ رجب کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد
لاہور (جے ٹی این پی کے) ماہ رجب کی تقریبات کا انعقاد
ملک بھر میں ماہ رجب کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد.
متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان عامر حسین ہاشمی کے زیر اہتمام یکم رجب اور امام محمد باقر کی ولادت کے موقع پر میلاد و نیاز کا اہتمام،
ممبر پنجاب بار کونسل ادیب اسلم بھنڈر،علی اصغر الحسینی APS،ذیشان گورسی،غلام محی الدین،
صاحبزادہ میاں غلام محمد،رضوان علی،انوار محی الدین،وسیم بھٹی سمیت دیگر کی شرکت،
عامر ہاشمی کا کہنا تھا کہ ماہ رجب بڑی فضیلت اور برکت والا مہینہ ہے،
ہم اس ماہ میں نیک اعمال بجا لا کر اﷲ رب العزت اور محمد و آل محمد کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں،
مولانا آغا باقر حیدر اور ذاکر عاصم عباس شمسی نے ہدیہ کلام پیش کیا،
سبزاہ زار میں محفل حدیث کسا ء منعقد ہوئی
مولانا آغا علی حسنین مہدوی نے ماہ رجب کے فضائل بیان کیے
اور ملکی ترقی اور قومی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کروائیں۔
ملکی ترقی اور قومی خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کروائیں.
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں