پارلیمانی سیکرٹری شنیلہ روتھ کی پشاور میں قتل ہونیوالے پادری کی قبر پر حاضری

پشاور: بیورو چیف / عمران رشید خان پارلیمانی سیکرٹری شنیلہ روتھ

Imran Rasheed

پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی ہم آہنگی میڈم شنیلہ روتھ نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی ہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز دوری پشاور کے موقع گفتگو کرتے ہوئے کیا پارلیمانی سیکرٹری شنیلہ روتھ نے پشاور میں قتل ہونیوالے پادری کی

پارلیمانی سیکرٹری کا دہشت گردی کے واقعے پر اظہار تشویش

قبر پر حاضری دی اور پھول بھی چڑھائے وہ مقتول پادری کی رہائشگاہ بھی گئیں اور انکے اہل خانہ سے

تعزیت کا اظہار جبکہ زخمی پادری پیٹرک کی عیادت بھی اس موقع پر اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ونس فخر بشپ

آف پاکستان ہنگری سرفراز پیٹرز ، مولانا طیب قریشی سمیت ہندو سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد اور پولیس افسران

حکومت پادری کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرے، شنیلہ روتھ

بھی موجود تھے۔ انہوں نے دہشت گردانہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا خیبر پختونخوا میں مذہبی ہم آہنگی کی فضاء کو خراب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقتول پادری کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

=-= خیبر پختونخوا سے مزید اہم خبریں ( == پڑھیں == )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں : جتن انتظامیہ

 

 

 

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: