تازہ ترینخیبر پختونخوامعیشت،کاروبار

نوشہرہ میں وفاقی وزیر پرویز خٹک کی پلازہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور( بیورو چیف آئی آر خان ) نوشہرہ میں وفاقی وزیر پرویز خٹک

Imran Rasheed

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ حکیم آباد میں جی ٹی روڈ پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے
ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت خالد خان کے پلازے افتتاح کر دیا۔

=-= معیشت و کاروبار کی مزید اہم خبریں (== پڑھیں ==)

خالد خان پلازہ کا سنگ بنیاد خود اپنے دست مبارک سے رکھا تھا، اب ان کے بچوں ارشد خان، حامد خان نے اپنے والد خالد خان کے خدمت و سیاست کے ساتھ ساتھ بزنس کو بھی سھنبال لیا ہے۔

شمس کامریڈ ، حاجی عزیز اللّٰہ ، ڈاکٹر شرافت اور اکرام خان کی شرکت

تقریب میں ضلع نوشہرہ کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات ، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما ڈاکٹر شرافت دوران پور جمیعت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما ذاکر خان دوران پور، سیاسی و سماجی شخصیت اکرام خان دوران پور نے شرکت کی۔

بزنس کمیونٹی نے پلازہ کے افتتاح کو علاقے میں کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کے رجحان کو نیک شگون قرار دیا۔
شمس کامریڈ ناظم ڈھیرئی نے کہا خالد خان پلازہ کے افتتاح سے علاقے میں کاروباری سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

خالد خان نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی، شرکاء

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسل کے رکن اور فخر نوشہرہ حاجی عزیز اللہ جان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خالد خان ہمارے اور سب کے بہت اچھے دوست تھے، ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہوتے تھے۔ آج باپ کے کاروبار اور بزنس کو خالد خان کے بیٹوں نے سھنبال لیا ہے جو خوش آئند بات ہے۔

۔۔۔ نوٹ ۔۔۔ قارئین ہماری کاوش پسند آئے تو ’’ فالو ‘‘ کریں ، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں ، شکریہ ، جتن انتظامیہ

نوشہرہ میں وفاقی وزیر پرویز خٹک

 

ہفتہ باچا خان کی تقریبات کا آغاز ، افتتاح ایمل ولی خان نے کیا

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے