27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد، عمران خان کا ٹویٹر پر پیغام

پشاور: ویب ڈیسک آئی آر خان 27 مارچ کو انشاءاللہ

 

پڑھیں۔ وزیراعظم نے مہنگائی بڑھنے کی وجہ بتا دی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ میں

عوام شرکت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالیں، وزیراعظم

چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کے تحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کے پہلے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔

دیکھیں عمران خان کا ٹویٹر پیغام

ہم حق کیساتھ کھڑے ہیں اور سیاسی مافیاز کی جانب سے اپنا چوری کا مال بچانے کیلئے اہلِ سیاست کے ضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

27 مارچ کو انشاءاللہ

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: