یو جےایف پی کی سائبر سکیورٹی سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا احوال

لاہور: خصوصی رپورٹ : یو جےایف پی کی سائبر

یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم آف پاکستان کے زیراہتمام "سائبر سکیورٹی” کے عنوان پر” Ignition” کے تعاون سے صحافیوں کیلئے تربیتی ورکشاپ ہوئی،

تربیتی ورکشاپ میں نامور صحافیوں، اینکرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر سرگرم خواتین و حضرات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تربیتی ورکشاپ کی تصویری جھلکیاں

اسسٹنٹ پروفیسر کامسیٹس یونیورسٹی اور آئی ٹی ایکسپرٹ آصف شہزاد،

سی ای او Ignition اور سائبر سکیورٹی کنسلٹنٹ میاں سعود افضل نے

سائبر کرائم سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر خصوصی لیکچرز دئیے۔

میزبانی کے فرائض سیکرٹری انفارمیشن یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم سینئر

اینکر پرسن سید شکیل گیلانی نے سرانجام دئیے۔

تربیتی ورکشاپ کی تصویری جھلکیاں

منتظمین نے فورم کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا

وائس چیئرمین یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم احتشام الرحمان، فاونڈر و سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم رضا محمداورسینئر نائب صدر و کالم نگارمناظر علی نے فورم کے اغراض و مقاصد اور سرگرمیوں بارے حاضرین کو آگاہ کیا،

شرکائے ورکشاپ میں شامل شخصیات کا تعارف

ورکشاپ میں یو جے ایف پی کے فنانس سیکرٹری ایگزیکٹو پروڈیوسر

محمد احمد خالد چوہدری، ایگزیکٹو ممبر سینئر صحافی و اینکر پرسن

میاں محمد آصف، سینئرصحافی ایگزیکٹو ممبر یوجے ایف پی سرفراز

علی ہاشمی، ایگزیکٹو ممبر اظہر تھراج، سینئر صحافی اعیان سندھو،

سینئر صحافی سجاد اعوان، محمد شبیر، اینکر پرسن ڈاکٹر نبیحہ علی خان،

اینکر پرسن آمنہ عثمان، اینکر پرسن فائزہ شیرازی، علیزے آغا، سی او

گروتھ وینچر ماہر تعلقات عامہ سید شہزاد روشن گیلانی، رائقہ بتول،

سینئر صحافی رضوان نقوی، سینئرصحافی اعجاز الحق، سینئر پروڈیوسر

مشتاق فاروقی، پروڈیوسر زںیر وارثی، کالم نگار و مصنف سید بدر سعید،

سکرپٹ رائٹر اسعد نقوی، مصنف و کالم نگار توقیر کھرل، عادل اکمل،

سینئر صحافی علی رضا، محمد احمد، میاں کلیم، شازیہ بشیر، کالم نگار

سید عارف نوناری، امانت علی، ٹیکنو کنٹرول کارپوریشن کے سی ای او

محمد اویس، یوٹیوبر گلفام حیدر، کالم نگارسید عظیم، چیف ایڈیٹر سوہنا

پاکستان مہر جنید رشید، علی جان، یوٹیوبرعثمان صدیقی، اقراش علی، خاور

وڑائچ، سید سعادت حسین اور محمد شعیب سمیت دیگر نے شرکت کی۔

سائبر حملوں، انٹرنیٹ پر ڈیٹا محفوظ کرنے سے متعلق معلومات کی فراہمی

ورکشاپ میں سائبر سکیورٹی کے ماہرینِ نے حاضرین کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر

ہونے والے سائبر حملوں اور انٹرنیٹ پر ڈیٹا محفوظ کرنے کے بارے میں مفید معلومات دیں۔

حاضرین نے یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کی جانب سے ورکشاپ کے اہتمام کو سراہا۔

وائس چیئرمین احتشام الرحمان، سینئر نائب صدر مناظر علی، فاونڈر و سیکرٹری جنرل رضا محمد،

سیکرٹری اطلاعات سید شکیل گیلانی اور فنانس سیکرٹری محمد احمد خالد چوہدری نے اس عزم کا

اعادہ کیا کہ وہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرامز کا اہتمام کرتے رہیں گے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

یو جےایف پی کی سائبر ، یو جےایف پی کی سائبر ، یو جےایف پی کی سائبر

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: