یوکرینی صدر نے ٹوئٹر کے مالک مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کیف: جے ٹی این پی کے نیوز: یوکرینی صدر نے ٹوئٹر کے مالک

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک تنقید کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین آنے کا مشورہ دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر نے امریکی اخبار کی جانب

سے منعقد کی جانے والی ایک تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا

اور اس دوران انہوں نے ایلون مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوکرین کے صدر

نے ایلون مسک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یوکرین آنا چاہیے، اگر وہ

سمجھنا چاہتے ہیں کہ روس نے یوکرین میں کیا کیا ہے تو انہیں یہاں آنا چاہیے

اور وہ خود آخر یہ سب دیکھیں۔

یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ہمارے قوانین کے مطابق اڑے گی، یورپی یونین

انہوں نے مزید کہاکہ اور پھر آپ مجھے بتائیں گے کیسے اس جنگ کو ختم کریں،

کس نے اسے شروع کیا اور اسے کب ختم کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اکتوبر

میں ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک پیشکش کی گئی تھی جس

میں انہوں نے ایک امن معاہدے کی تجویز دی تھی جسے ایلون مسلک کی متنازع تجویزقرار دیا گیا تھا۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

یوکرینی صدر نے ٹوئٹر کے مالک ،

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: