یوٹیلیٹی سٹورزپربرانڈڈ گھی، چائے پتی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) یوٹیلیٹی سٹورزپربرانڈڈ گھی چائے

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کردی،

یوٹیلیٹی سٹورز کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک کلو گھی

کی قیمت میں 8روپے کمی کی گئی ہے،

یہ بھی پڑھیں : بذریعہ صدارتی آرڈیننس منی بجٹ نافذ ، 70 ارب سے زائد نئے ٹیکس عائد

ایک کلو کیٹیگری ون کا برانڈڈ گھی 520سے کم ہو کر 512روپے کلو ہوگیا،

پانچ کلو والے گھی کا ڈبہ 2625روپے سے کم ہو کر2580روپے کا ہوگیا،

5کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 45روپے کمی ہوئی ہے،

گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری کردیا گیا ہے،

نوٹی فکیشن کے مطابق 80گرام الائچی چائے کے نرخوں میں 45روپے کمی کر دی گئی ہے،

170گرام الائچی چائے کی قیمت میں 100روپے،

430گرام الائچی چائے میں 357روپے اور 900گرام الائچی چائے کی قیمت میں 845روپے کمی کی گئی ہے۔

پانچ کلو والے گھی کا ڈبہ 2625روپے سے کم ہو کر2580روپے کا ہوگیا،

5کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 45روپے کمی ہوئی ہے،

یوٹیلیٹی سٹورزپربرانڈڈ گھی چائے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کا احتجاج

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: