ہندوانتہاء پسند آپے سے باہر، مسجد کو نذرآتش کر دیا

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) ہندوانتہاء پسند آپے سے باہر

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد نذر آتش کردی اور
مسلمانوں کے گھروں کو بھی آگ لگا دی۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت،کلاس میں نماز ادا کرنے پر انتہاپسندوں کا واویلا،طالبہ کیخلاف تحقیقات

مسجد کونذر آتش کر دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کے
گھروں پرحملے کئے اورایک مسجد کونذر آتش کر دیا ، ہندوانتہاپسندوں کے
گروپوں نے مسلمانوں پرتشدد کیا اورلوٹ مارکی۔ مسلمانوں کی دکانیں لٹنے اور
مسجد نذرآتش ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔

انتظامیہ اورپولیس خاموش تماشائی بنی رہی

مسلمانوں پرحملوں کے دوران مقامی انتظامیہ اورپولیس خاموش تماشائی بنی رہی
اورحملہ آوروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔ گھروں پرحملے کئے اورایک

مسجد کونذر آتش کر دیا ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں
کے گھروں کے سامنے مذہبی نعرے لگائے اورمزید حملوں کی دھمکیا ں دیں۔
دوسری جانب مغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کے پیش امام کو بدترین تشدد
کا نشانہ بنایا جبکہ اترپردیش کے ہندوانتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ نے قدیم تار یخی
شہرلکھنو کا نام بدل کرہندوؤں کی مقدس ہستی کے نام پررکھنے کا عندیہ دیدیا ۔

ہندوانتہاء پسند آپے سے باہر

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: