ہندوئوں کا مسلمان ماں،بیٹے پر تشدد، نقاب پھاڑ دیا

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) ہندوئوں کا مسلمان ماں بیٹے پر

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان ماں اور بیٹے کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا

اوربرقع پہنی خاتون کا نقاب پھاڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں کے مظالم

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی والدہ کے ساتھ جانے والے مسلمان

لڑکے واجد علی کو ہندو انتہاپسند غنڈوں نے گھیر لیا اورڈنڈوں اور لاتوں سے بدترین تشدد کیا۔

اپنے بیٹے کو ہندو انتہاپسند غنڈوں سے بچانے کے لئے دہائیاں دیتی ماں کو بھی نہیں بخشا گیا

اور ان کو مجمع میں شامل ہندو انتہاپسند عورتوں نے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہندو غنڈوں کا مجمع مسلمان ماں اور بیٹے کو گالیاں بکتا اوران پر انسانیت سوز تشدد کرتا رہا

لیکن پولیس حسب معمول انہیں بچانے نہیں پہنچی۔ واجد علی اور اس کی والدہ مدھیہ پردیش

کے رہائشی ہیں اورکسی کام سے اپنے عزیز کے گھر جا رہے تھے۔

ہندوئوں کا مسلمان ماں بیٹے پر

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : باقاعدگی سے قیلولہ کرنا بلند فشار خون اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: