تازہ ترینشوبز،فیشن

ہالی ووڈ اداکار مشیل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں‘اداکارہ میرا کا نیا دعویٰ

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور/ ہالی ووڈ اداکار مشیل مورون

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہالی ووڈ کے مشہور اداکار مشیل مورون ان سے دوستی کرنا چاہتے ہیں اور انہیں ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ ہالی ووڈ انڈسٹری میں کونسے اداکار ان کے پسندیدہ ہیں؟

متعلقہ خبریں

جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ مجھے کوئی خاص پسندیدہ تو نہیں مگر بہت سے ہالی ووڈ اداکار مجھے ڈیٹ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

میرا جی سے سوال کیا گیا کہ وہ کونسے ہالی ووڈ اداکار ہیں جو انہیں ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں؟

جس پر اداکارہ میرا نے جواب دیا کہ ہالی ووڈ کے ہیرو مشیل مورون مجھے ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں.

انہوں نے انسٹاگرام پر مجھے میسج کیا اور مجھ سے یہ بات کہی جس پر میں پریشان ہوگئی

کیونکہ میں نے کبھی کسی کو ڈیٹ نہیں کیا۔

یاد رہے کہ مشیل مورون اٹلی سے تعلق رکھتے ہیں جن کی حال ہی میں نیٹ فلکس پر فلم

’’365ڈیز ‘‘ریلیز ہوئی تھی

جس کی وجہ سے وہ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی بیحد مشہور ہوئے تھے۔

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے