ہائے رے مہنگائی، شادی میں پھولوں کے بجائے پیاز کے گلدستوں کا استعمال

منیلا:جے ٹی این پی کے نیوز: ہائے رے مہنگائی، شادی میں پھولوں

مہنگائی نے صرف پاکستانی عوام کو ہی نہیں فلپائن کے شہریوں کو بھی پریشان کر دیا۔ فلپائن کے شہر منیلا میں بھی پیاز قیمت اتنی ہو گئی کہ ’’پیاز‘‘ سٹیٹس سمبل بن گیا ہے، ایک جوڑے نے شادی پر پھولوں کے بجائے پیاز کے گلدستے کا استعمال کیا۔

بھارت میں گائو ماتا اور بیل کی دو حیران کن و دلچسپ ویڈیوز کے چرچے

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جوڑے

کی شادی میں مہمانوں کو بھی بطور تحفہ پیاز ہی تقسیم کی گئی۔

شادی شدہ جوڑے اپنی شادی کا جشن مناتے ہوئے پیاز کے گلدستے

کیساتھ پوز بناتے دکھائی دیئے کیونکہ سبزیوں کی قلت انہیں ایک گلیمرس اسٹیٹس سمبل بنا رہی ہے۔

فلپائنی جوڑے جو اپنی شادیوں کو حتمی شکل دینے کے خواہاں ہیں

وہ اب لگژری اشیاء کی طرف رجوع کر رہے ہیں، پھولوں کی جگہ مٹھی بھر روشن پیاز لے رہے ہیں۔

فلپائن میں اکتوبر اور جنوری کے درمیان پیاز کی قیمتیں

200 پیسو فی کلو گرام سے بڑھ کر 600 پیسو تک پہنچ گئی ہیں یہاں تک کہ پیداوار و طلب مستحکم ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان قیمتوں کے برعکس کسان پیاز سے فی کلو گرام صرف 10 پیسو کماتے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

ہائے رے مہنگائی، شادی میں پھولوں

===> مزید دلچسپ اور عجیب وغریب خبریں (== پڑھیں ==)

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: