ہائر ایجوکیشن کی سُستی، امتحانی نظام سے متعلق پالیسی منظور نہ ہو سکی

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کی سُستی، امتحانی نظام

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی غفلت، لاپرواہی اور سستی کے باعث امتحانی نظام سے متعلق پالیسی تاحال منظور نہیں ہو سکی، جبکہ مجوزہ پالیسی کے مطابق سائنس کے مضامین پڑھنے والے طلبہ آرٹس کے مضامین بھی پڑھ سکیں گے، اسی طرح آرٹس کے طلبہ سائنس کے مضامین کا بھی مطالعہ کر سکیں گے۔

پنجاب کے میڈیکل کالجز کا امتحانی نظام تبدیل

تفصیلات کے مطابق پالیسی کے تحت سائنس کے طلبہ کا میجر سبجیکٹ

سائنس اور مائنر سبجیکٹ آرٹس ہو گا، ترقی یافتہ ممالک میں طلبہ کیلئے

یہ سہولت موجود ہوتی ہے۔ ان بنڈلنگ آف سبجیکٹ کا اطلاق پنجاب کے

تمام تعلیمی بورڈز پر ہونا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے امتحانی نطام سے

متعلق پالیسی پر ڈیڑھ ماہ قبل پیپر ورک شروع کیا، امتحانی نظام سے متعلق

اہم تبدیلی کی منظوری پنجاب کابینہ سے لی جانی ہے، تاہم ابھی تک منظوری نہیں لی جا سکی ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

ہائر ایجوکیشن کی سُستی، امتحانی نظام

= — = تعلیم سے متعلق مزید خبریں (== پڑھیں ==)

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: