گوگل کی آن لائن گیمز کھیلنے کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

نیویارک ( جے ٹی این پی کے ) گوگل کی آن لائن گیمز کھیلنے

گوگل نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور بڑی تبدیلی لانے کیلئے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈ رائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کر دی-

= سہولت سب سے پہلے ہانگ کانگ، تائیوان، جنوبی کوریا میں دستیاب ہو گی =

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سہولت سب سے پہلے ہانگ کانگ، تائیوان اور جنوبی کوریا میں دستیاب ہو گی-
سب سے پہلے سہولت سے مستفید ہونیوالے ممالک کے صارفین اسفالٹ 9 ، گارڈن سکیپس اور دیگر گیمز کھیل سکیں گے۔
اس کے لیے کم از کم ونڈوز 10 ( ورژن 2004 ) یا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہو گی-
ایک ایسا کمپیوٹر جس میں اوکٹا کور سی پی یو ہو، معتدل حد تک طاقتور جی پی یو، 8 جی بی ریم اور کم از کم 20 جی بی اسٹوریج کی ضرورت ہو گی۔

= دیگر ممالک میں بھی جلد متعارف کرائے جانے کا امکان =

میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل پلے گیمز کا مینیو کافی حد تک گوگل پلے سٹور جیسا ہی ہو گا-
مگر اس میں زیادہ طویل ڈسکرپشن اور مختلف نوٹیفکیشنز بھی ہوں گے۔

= پڑھیں = تجارت اور تیاری پر پابندی، چین میں ڈیجیٹل کرنسی مائننگ اداروں کا بڑا اعلان

صارفین پلے پوائنٹس بھی حاصل کر سکیں گے- چاہے وہ گیم کو کسی اینڈرائیڈ فون پر نہ بھی کھیل رہے ہوں۔
یہ بیٹا ورژن دیگر ممالک میں بھی جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے-
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس میں مزید گیمز کو بھی شامل کیا جائے گا۔

۔۔۔ نوٹ ۔۔۔ قارئین ہماری کاوش پسند آئے تو ’’ فالو ‘‘ کریں ، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں ، شکریہ ، جتن انتظامیہ

گوگل کی آن لائن گیمز کھیلنے ، گوگل کی آن لائن گیمز کھیلنے
End Ride games on Windows computers ، End Ride games on Windows computers ،
ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈ رائیڈ گیمز ، ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈ رائیڈ گیمز ، ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈ رائیڈ گیمز ،

سائنس و ٹیکنالوجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

%d bloggers like this: