گوگل نے اپنا ڈوڈل پھولوں سے سجا کر جشنِ نوروز منایا
پاکستان مانیٹرنگ/ رپورٹنگ ٹیم عمران رشید خان+ جے ایس شیرازی+ایس مہدی رضا +عینی خان گوگل نے اپنا ڈوڈل
جشن نوروز اور بہار کی آمد ہوئی تو سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے ڈوڈل کو رنگین پھولوں سے سجالیا
اور اس طرح سے نوروز کا جشن منایا، ایران کا قدیمی تہوار نوروز کی تاریخ تین ہزار پرانی ہے،
گوگل نے رنگ برنگے پھولوں کیساتھ ویلکم نوروز
پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ملکوں میں موسم بہار کے استقبال کیلئے نوروز کا تہوار منایا جارہا ہے
گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل بھی پھولوں سے سے سجا لیا اور اس پر نوروز ویلکم بھی لکھ دیا ہے۔
پڑھیں۔ جشنِ نوروز ایک بین الاقوامی تہوار اور مزید جانیئے اس رپورٹ میں۔۔
اقوامِ متحدہ کی بھی نوروز منانے والےممالک سے یکجہتی کا اظہار رنگ برنگ پھولوں بھری تصویر بھی ٹوئیٹ کردی۔
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ