گلوبل ٹائم میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو کا اظہارِ مسرت و مبارکباد کا پیغام

پشاور(آئی آر خان) گلوبل ٹائم میڈیا یورپ

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے جس میں چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء راجہ پرویز اشرف کا بلا مقابلہ انتخاب نہ صرف پارٹی کارکنان بلکہ پوری قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے فرحت وانبساط کا سبب بنا ہے

انہوں نے کہا ہے کہ اس پر مسرت موقعہ پر وہ اپنی اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں وہ ہر دل عزیز اور ہر ایک کیلئے نہایت ہی قابل احترام شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ نہ صرف اپنی پارٹی بلکہ وطن عزیر کے بھی وفادار ہیں وہ جتنا وقت بھی وزیراعظم رہے انہوں نے ذاتی مفادات کی بجائے خدمت کے ذریعہ پارٹی اور قوم میں ایک باوقار اور باعزت مقام حاصل کیا ہے

راجہ اشرف کا شمار سینئر سیاسی رہنماؤں میں ہوتا ہے، اکرام الدین

نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے دور حکومت میں بطور وزیر محکموں میں اصلاحات کے کیں اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا انکا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے

یہ مختصر آرٹیکل ضرور پڑھیں۔ میں کا انجام ۔۔؟

اکرام الدین نے ایک بیان میں کہا کہ متحدہ پی ڈی ایم کی طرف سے راجہ پرویز اشرف کا اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونا بہترین اقدام ہے چیف اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ راجہ پرویز اشرف کو  اسپیکر قومی اسمبلی منتخبہ ونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔ جہالت غربت اور کرپشن ملک کو بربادی کی طرف لے جارہے ہیں، چیف اکرام الدین

گلوبل ٹائم میڈیا یورپ

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: