کے الیکٹرک نے سیلاب زدگان کو بھی نہیں بخشا، 2 کروڑ مانگ لئے

کراچی/ کے الیکٹرک نے سیلاب زدگان کو

کے الیکٹرک نے ملیر میں سیلاب زدگان ٹینٹ سٹی کو بجلی فراہم کرنے کے لئے 2 کروڑ مانگ لئے

پوری دنیا سیلاب زدگان کی مفت میں مدد کر رہی ہے لیکن کے الیکٹرک پیسے مانگ رہی ہے، ڈی سی ملیر

کے الیکٹرک نے سیلاب زدگان کوبھی نہیں بخشا ، کے الیکٹرک نے ملیر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ

پہلے 2 کروڑ دو پھر سیلاب زدگان ٹینٹ سٹی کو بجلی دیں گے۔

ڈی سی ملیر نےبتایا پوری دنیا سیلاب زدگان کی مفت میں مدد کررہی ہے لیکن کے الیکٹرک پیسےمانگ رہی ہے،

سیلاب زدگان ٹینٹ سٹی کو بجلی دینے کیلئے ہمیں کے الیکٹرک کو پیسے دینے پڑ رہے ہیں۔

سیلاب زدگان نے کہا کہ کے الیکٹرک کا رویہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔

یاد رہے کراچی کے علاقے ملیر میں سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے ٹینٹ سٹی کی تعمیر کے لیے 100 ایکڑ زمین مختص کی ہے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملیر نے بتایا تھا کہ ملیر ضلع کے سیکٹر 18 کو 100 ایکڑ اراضی ملی ہے ،

جس میں تقریبا 100,000 سیلاب متاثرین کو ہزاروں خیموں میں رکھا جائے گا۔

ھم سے رابطہ کرنے کیلئے وٹس ایپ بٹن موجود ہے

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = پاکستان بھر سے مزید اہم اور تازہ ترین خبریں

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: