تازہ ترینصحت

کینیڈا کرونا کے خلاف ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اوٹاوا (جے ٹی این پی کے) کینیڈا کرونا کے خلاف ہربل ویکسین

کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کرونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

اس طرح کینیڈا کرونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ریگولیٹرزنے کہا کہ میڈیکاگو کی دو خوراک

کی ویکسین 18 سے 64 سال کی عمر کے بالغ افراد کو دی جا سکتی ہے

لیکن کہا کہ 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں میں ویکسین کے بارے

میں بہت کم ڈیٹا موجود ہے۔

یہ فیصلہ 24000 بالغوں کے مطالعے پر مبنی تھا جس میں معلوم ہوا کہ

ویکسین کوروناویکسین کو روکنے میں یہ ویکسین 71 فیصد موثر ہے

مگر یہ تفصیل کرونا کی اومیکرون شکل کے ظاہر ہونے سے پہلے سامنے آئی تھی۔

اس کے ضمنی اثرات کم تھے جس میں بخار اور تھکاوٹ جیسے اثرات نمایاں ہیں۔

پر امید بات یہ ہے کہ اس ہربل دوائی کے بعد اس بات کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں کہ کورونا کا علاج ہربل طریقہ کار سے بھی ہو سکتا ہے۔

کینیڈا کرونا کے خلاف ہربل ویکسین

 

 

یہ بھی پڑھیں:پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے20 افراد جاں بحق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے