کپتان پر قاتلانہ حملہ، پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے،ویڈیو ملاحظہ کیجئے
اہم خبر/ کپتان پر قاتلانہ حملہ،
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان پر پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے
میں وہ تین گولیاں لگنے سے شید زخمی ہوئے جنہیں اس وقت شوکت خاتم میں ہسپتال میں آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا
ہے ، پی ٹی آئی چیئرمین پر قاتلانہ حملےکے خلاف ملک بھر میں اپنے کپتان ہر دلعزیز لیڈر عمران پر
حملے کیخلاف کارکنان ملک بھر کی سڑکوں پر نکل آئےاوراس گھناؤنے واقعے کے خلاف شدید احتجاج کررہے ہیں
احتجاج کی ویڈیو بھی دیکھیں
لبرٹی چوک ، جی پی او ، شاہدرہ چوک ، شادمان چوک ، جیل روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے ۔
کراچی میں شاہراہ فیصل ، فائیو سٹار چورنگی ، نارتھ ناظم آباد، بنارس پل اور حب ریور روڈ پر کارکنوں نے احتجاج
کرتے ہوئے سڑکوں کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔
ادھر میانوالی میں بھی کارکنوں احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
کپتان پر قاتلانہ حملہ،
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ