بین الاقوامیتازہ ترین

کنگ چارلس سوم اپنے ہی بیٹے پرنس ولیم کے کرایہ دار ،گھر کا کرایہ 7لاکھ پاﺅنڈز

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

بین الاقوامی/ کنگ چارلس سوم اپنے ہی بیٹے

کنگ چارلس سوم اپنے ہی بیٹے پرنس ولیم کے گھر میں بطور کرایہ دار رہائش پذیر ہیں اور باقاعدہ کرایہ ادا کرتے ہیں۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کنگ چارلس سوم شہزادہ ولیم کو اپنے ایک گھر کا 700,000 پاونڈز کرایہ ادا کرتے ہیں جوکہ انہوں نے 1980 میں خریدا تھا۔
آئرش پریزینٹر کرسٹین لیمپارڈ کے مطابق شہزادہ ولیم اب اپنے والد سے کرایہ وصول کر رہے ہیں، اس لیے ان کا رشتہ اچھا ہونا چاہیے۔
اس حوالے سے ایک شاہی مبصر رویا نکہنے کہا ہے کہ یہ شاہی خاندان میں ذمہ داریوں کے تبدیل ہونے کا دلچسپ انداز ہے۔

اس حوالے سے مزید دلچسپ خبریں پڑھیں

ملکہ کی وفات کا سوگ ختم ، کنگ چارلس کا نیا مونوگرام بھی جاری ملکہ کی وفات کا سوگ ختم ، کنگ چارلس کا نیا مونوگرام بھی جاری

شہزادہ جارج کو ابھی سے کمانے کی فکر لاحق، ڈینش ملکہ کی معذرت شہزادہ جارج کو ابھی سے کمانے کی فکر لاحق، ڈینش ملکہ کی معذرت

 چارلس جلد عہدہ چھوڑ دینگے، کیف ماسکو کو شکست دے گا

ہاسپانوی 12 بہن بھائیوں کا منفرد عالمی ریکارڈ، گینز بُک میں نام درج ہاسپانوی 12 بہن بھائیوں کا منفرد عالمی ریکارڈ، گینز بُک میں نام درج

ملکہ برطانیہ کی جانب سے میگھن ملکہ برطانیہ کی جانب سے میگھن کی ساتھ رہنے کی درخواست رد کرنے کا انکشاف

انہوں نے کہا کہ تقسیم اور جانشینی کی لکیر میں تبدیلی کے ایک حصے کے طور پرشہزادہ ولیم اب وہ فرائض انجام دے رہے ہیں جوکہ پہلے بطور ڈیوک آف کارن وال ان کے والد کنگ چارلس ادا کرتے تھے اور یوں ذمہ داریاں تبدیل ہونے کےساتھ ہی اس عہدے سے منسلک تمام جائیدادوں کی بھی منتقلی ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا بطور ڈیوک آف کارن وال اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد شہزادہ ولیم اب ولیم برطانیہ میں سب سے زیادہ زمین کے مالک ہیں۔

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں


جس میں 1.2بلین پاونڈز کی جائیدادیں بشمول فارمز، ہاسنگ ڈویلپمنٹ، قلعے،ووڈ لینڈ، ساحلی پٹی اور کئی تجارتی املاک شامل ہیں۔

شا ہی مبصر رویا نکہ نے بتایا جن جائیدادوں کے مالک اب شہزادہ ولیم ہیں

ان میں گلوسٹر شائر میں موجود کنگ چارلس کا پسندی دہہائی گرو ہاﺅس بھی شامل ہے۔

انہوں نے بتایا یہ چارلس کو بہت پسند ہے اس لیےانہوں نے گھر کےلئے لیز کا ایک دلچسپ انتظام کیاہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں اپنے بیٹے کو اس گھر کا سالانہ 700,000 پاونڈز کرایہ ادا کرنا ہوگا

جوکہ کافی دلچسپ ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے