کرسٹیانو رونالڈو کی لیونل میسی کو ایک اور شکست

میڈرڈ : جے این پی کے نیوز : کرسٹیانو رونالڈو کی لیونل میسی

پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کو سوشل میڈیا کے میدان میں شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں : فرینک لیبوئف کا میسی، رونالڈو سے متعلق بڑا دعویٰ

رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ سے قبل کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر لیونل میسی کو شکست دے کر ان سے آگے نکل گئے۔

تجزیاتی نیٹ ورک کی رینکنگ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام پر 481 ملین فالوورز ہیں

جبکہ لیونل میسی کے فالوورز کی تعداد 361 ملین ہے اور اس میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران 38 فیصد اضافہ ہوا۔

ضرور پڑھیں : شائقین فٹبال کیلیے قطر میں نیا ہوٹل تیار

نیلسن سپورٹس کے تجزیہ کاروں کے مطابق رونالڈو کی ایک

انسٹاگرام پوسٹ کی میڈیا ویلیو اوسطاً 3.5 ملین ڈالر سے زیادہ

ہے جب کہ میسی کی پوسٹ کی ویلیو 2.6 ملین ڈالر ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

کرسٹیانو رونالڈو کی لیونل میسی ،

===> دنیا بھر سے کھیل و کھلاڑیوں کی خبریں (== پڑھیں ==)

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: