کراچی، پی ٹی آئی رہنما سیف الرحمان گرفتار ، چادر چاردیواری کا تقدس پامال ، ویڈیو دیکھیں
پشاور: مانیٹرنگ رپورٹ/ عمران رشید خان : کراچی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کے اعلان کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے شروع ہونیوالے کریک ڈاؤن کا سلسلہ تاحال جاری ہے
پڑھیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، کئی گرفتار
پولیس دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی
پڑھیں۔ لاہور کے بعد کراچی میں بھی پولیس کا پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، احوال ویڈیو میں دیکھیں
سندھ پولیس نے اعلیٰ الصبح 5 بجے کے لگ بھگ سہراب گوٹھ کے رہائشی پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سیف الرحمان گھر کے گھر کا گیٹ توڑنے کی کوشش کی تاہم ناکامی پر پولیس نے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے انکے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئی اور انہیں گرفتار کرلیا اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ویڈیو وائرل کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ امپورٹڈ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور اس سلسلے میں ملکی پولیس کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے ٹویٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ پولیس کے زریعے کارکنوں اور قائدین کو اغواء کیا جارہا ہے
دیکھیں (ویڈیو)
پڑھیں۔ لاہور، پی ٹی آئی کارکن کے گھر چھاپہ، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
یہ بھی پڑھیں۔ پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، (ن) لیگ کی فاشٹ فطرت واضح ہو گئی،عمران خان
نوٹ: خبروں، اشتہارات اور نمائندگی حاصل کرنے کیلئے ہمارے خیبرپختونخوا کے بیورو چیف عمران رشید خان سے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
92-314-9288665
ضرور پڑھیں۔ حقیقی آزادی لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آ گیا
کراچی، پی ٹی آئی رہنما