کترینہ کیف کی ہربھجن سنگھ کیساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (جے ٹی این پی کے) کترینہ کیف کی ہربھجن سنگھ کیساتھ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکاروں ایشان کھٹر اور سدھانت چترویدی کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے حوالے سے ہونے والے ایک شو میں شرکت کی۔

اس پروگرام میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ بھی موجود تھے،

جن کے ساتھ شو کے دوران کترینہ کیف کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جارہا ہے

اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ کترینہ کیف آج کل اپنے ساتھی اداکاروں ایشان کھٹر اور سدھانت چترویدی کے ساتھ نئی فلم ”فون بھوت ”کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

یہ فلم رواں سال 4 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
کترینہ کیف کی ہربھجن سنگھ کیساتھ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

رابی پیرزاد کا تما م جنگلی جانوروں پر باآسانی قابو سکنے کی عطا ء کا دعویٰ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: