کارخانہ بند ہونیکی وجہ سے برانڈڈ بیٹ کی قیمت دس ہزار روپے تک پہنچ گئی

سپورٹس نیوز/ کارخانہ بند ہونیکی وجہ

پشاور میں پنجاب سے آنیوالے برانڈڈ بیٹ کی قیمت بڑھ گئی ہیں جس کی وجہ کرکٹر اور شائقین کرکٹ کو

مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

اسوقت پشاور کی مختلف مارکیٹوں میں سی اے کے بیٹ قیمت 10 ہزار تک ہے حالانکہ اس کی اپنی قیمت

پانچ ہزار روپے ہے.

سی اے بیٹ کی اتنی زیادہ قیمت بڑھ جانے کیوجہ پشاورکی مارکیٹ میں بیٹ کی شارٹیج بتائی جاتی ہیں

اس بلے کی مانگ میں اضافے اور مارکیٹ میں کمی کے باعث یہاں کے دکانداروں کی بھی چاندی ہوگئی ہے

انہوں نے من پسند ریٹس مقرر کردئیے ہیں اور ایک بیٹ کی قیمت دس ہزار روپے تک وصول کی جارہی ہیں.

سپورٹس مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق سی اے کے برانڈڈ بیٹ کے کارخانہ جو کہ سیالکوٹ میں ہے کچھ عرصے

سے بند ہو چکا ہے۔

مارکیٹ میں نئے سی اے کے بیٹ نہیں آرہے اسی بناء پر پرانے سٹاک کی من پسند قیمتیں وصول

کیں جارہی ہیں.

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

===> دنیا بھر سے کھیل و کھلاڑیوں کی خبریں (== پڑھیں ==)

Ghani Ur Rehman

غنی الرحمان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سپورٹس رپورٹر ہیں۔ کھیلوں سے متعلق کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت سپورٹس رپورٹر خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: