کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 43، کئی کی حالت تشویشناک

کابل (جے ٹی این پی کے) کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں

افغان دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے میں شہید والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔

اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان کے مطابق کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں اب تک 43 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں،

ہزارہ برادری کو ماضی میں حملوں میں نشانہ بنایا جا چکا ہے اور اب دوبارہ خودکش دھماکہ بھی وہیں کیا گیا۔


خصوصی رپورٹ پڑھنے کیلئے فوٹو پر کلک کریں ⬇️

83 زخمی ہیں۔دھماکے سے متاثرہونے والوں کی بڑی تعداد لڑکیوں اور خواتین پر مشتمل ہے،

یہ بھی پڑھیں : بھارتی مسلمانوں پر ہندوؤں کے مظالم

حکام نے تشویشناک حالت کے باعث مزید افراد کے مرنے کا خدشہ ظاہر کیا ۔

یاد رہے کہ جمعہ کے روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 27زخمی ہوگئے تھے۔

مرکز کے عہدیداروں کے مطابق طلبا یونیورسٹی کے پریکٹس امتحان میں بیٹھے تھے،

اس علاقے میں رہنے والوں میں سے بہت سے ہزارہ اقلیت سے تعلق رکھتے ہیں،

ہزارہ برادری کو ماضی میں حملوں میں نشانہ بنایا جا چکا ہے اور اب دوبارہ خودکش

دھماکہ بھی وہیں کیا گیا۔
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: