ڈی سیٹ ارکان، کس کا تعلق کس گروپ اور حلقے سے ہے، تفصیلی رپورٹ
اسلام آباد/ پشاور : مانیٹرنگ ڈیسک/ آئی آر خان : ڈی سیٹ ارکان، کس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے پاکستان تحریک انصاف کے 25 ارکان کو نااہل قرار دیدیا ہے ان اراکین پنجاب اسمبلی میں ترین خان گروپ سے تعلق رکھنے والے ارکان کی تعداد 16 ہے اور اسی طرح
علیم خان گروپ کے 5 ارکان جبکہ ڈی سیٹ ہونیوالوں میں اس کھوکھر گروپ کے 4 ارکان شامل ہیں، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے آج جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق 25 ارکان پنجاب اسمبلی کو شہباز شریف کے حق میں ووٹ استعمال کرنے پر ڈی سیٹ قرار دیا گیا ہے۔
ڈی سیٹ ہونیوالے اراکین کے نام اور حلقے
عبد العلیم خان، پی پی 158 لاہور
نذیر چوہان، پی پی 167 لاہور
اسد کھوکھر، پی پی 168 لاہور
امین ذوالقرنین، پی پی 170 لاہور
راجہ صغیر، پی پی 7 راولپنڈی
ملک غلام رسول سانگھا، پی پی 83 خوشاب
سعید اکبر نوانی، پی پی 90 بھکر
محمد اجمل چیمہ، پی پی 97 فیصل آباد
ملک نعمان لنگڑیال، پی پی 202 ساہیوال
سلمان نعیم، پی پی 217 ملتان
زوار حسین وڑائچ، پی پی 224 لودھراں
نذیر احمد خان، پی پی 228 لودھراں
فدا حسین، پی پی 237 بہاولنگر
زہرا بتول، پی پی 272 مظفر گڑھ
لالہ طاہر، پی پی 282 لیہ
محمد سبطین رضا، پی پی 273 مظفر گڑھ
محسن عطا خان کھوسہ، پی پی 288 ڈی جی خان
میاں خالد محمود، پی پی 140 شیخوپورہ
مہر محمد اسلم، پی پی 127 جھنگ
فیصل حیات جبوانہ، پی پی 125 جھنگ
عظمیٰ کاردار ڈبلیو 311 مخصوص نشست
ساجدہ یوسف ڈبلیو 327 مخصوص نشست
عائشہ نواز، ڈبلیو 322 مخصوص نشست
اعجاز مسیح، این ایم 365 اقلیتی نشست
ہارون عمران گل، این ایم 364 اقلیتی نشست
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ
نوٹ: خبروں، اشتہارات اور نمائندگی حاصل کرنے کیلئے ہمارے خیبرپختونخوا کے بیورو چیف عمران رشید خان سے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
92-314-9288665
ڈی سیٹ ارکان، کس