ڈی جی ISI سن لو، سب جانتاہوں مگر ملک اور ادارے کی خاطر چپ ہوں،عمران خان
لاہور(جے ٹی این پی کے) ڈی جی ISI سن لو
سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں وہ پاکستان دیکھنا چاہتا ہوں جو ایک آزاد ملک ہو اور آزاد ملک کے لئے ایک طاقتور فوج ضروری ہے،
ڈی جی آئی ایس آئی صاحب ہماری تعمیری تنقید ہے جو ہم آپ کی بہتری کے لئے کرتے ہیں، ہم اپنے ملک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔
ڈی جی آئی ایس صاحب سن لو م بہت کچھ کہہ سکتا ہون مگر ملک کی خاطر خاموش ہوں ۔
ان کا کہنا تھا کہ میں سپریم کورٹ سے کہنا چاہتا ہوں کہ 25مئی کو آپ نے ہمارے جمہوری حق کا تحفظ نہیں کیا،
ہمیں مارا گیا، لوگوں کو اٹھایا گیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی صاحب میں نے آج تک کوئی غیرآئینی چیز نہیں کی،
میں صاف اور شفاف الیکشن چاہتا ہوں اور صاف اور شفاف الیکشن میں میرے عوام فیصلہ کریں کہ
اس ملک کی قیادت کون کرے گا۔
عمران خان نے کہا کہ ہم آئین اور قانون کے مطابق چلیں گے،
معروف اینکر چوہدری غلام حسین کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا
سپریم کورٹ نے ہمیں جن علاقوں میں مارچ کی اجازت دی ہے، ہم صرف ان علاقوں میں جائیں گے،
کوئی قانون نہیں توڑیں گے، ریڈ زون میں نہیں جائیں گے۔
مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جو ہمارا بنیادی حق تھا، اس کو تحفظ نہیں دیا گیا۔
انہوں نے لانگ مارچ کے سفر کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں کو تلقین کی کہ وہ کسی بھی قسم کا
انتشار نہ ہونے دیں کیونکہ تحریک انصاف وہ جماعت ہے جو سب انسانوں کو لے کر چلتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں، آپ کے جواب دے سکتا ہوں لیکن میں یہ نہیں چاہتا کہ
میرے ملک کے ادارے کمزور ہوں اور میرے اس سفر کا صرف ایک مقصد ہے کہ ہم اس ملک میں
حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔
جب لانگ مارچ، چھلانگ مارچ، پھلانگ مارچ اور بھاگ مارچ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اپنی 26سال کی سیاست کی جدوجہد میں یہ میں سب سے اہم
سفر شروع کررہا ہوں،
اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس ملک کی حقیقی آزادی کا سفر شروع کریں۔
ڈی جی ISI سن لو
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،