ڈریپ نے پیراسیٹامول کی نئی قیمت مقرر کر دی

کراچی:مس افشین حسن سے : ڈریپ نے پیراسیٹامول کی نئی

afsheen Hassan
Lady Reporter and Broadcoster Jtnpk

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈریپ ) نے پیراسیٹامول کی نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پیراسیٹا مول ایکسٹراٹیبلٹ اور سیرپ کی قیمت بڑھانے پر اتفاق

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈریپ ) کی جانب سے جاری کردہ

نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول 5 سو گرام کی ایک گولی کی

قیمت 2 روپے 67 مقرر کر دی گئی ہے جب کہ 2 سو گولیوں کا

ڈبہ 534 روپے میں فروخت ہو گا۔

دگنی غذائیت سے بھرپور جینیاتی پاپ کارن تیار

پیراسیٹامول کیفین کی ایک گولی کی قیمت 3 روپے 32 پیسے کر دی گئی ہے۔

پیراسیٹامول ( کیفین ) 65/500 ملی گرام کی 100 گولیوں کی قیمت 332 روپے مقرر کی گئی ہے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈریپ ) کے مطابق حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔

ڈریپ نے کہا ہے آئندہ سے نوٹیفیکیشن میں درج قیمتوں کے مطابق پیراسیٹامول فروخت ہو گی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

پڑھیں : ۔۔۔۔ صحت ، علاج معالجہ اور بیماریوں سے متعلق (== خبریں==)

پڑھیں : سندھ بھر سے تازہ ترین اور اہم ( == خبریں == )

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: