تازہ ترینخیبر پختونخوا

ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افئیر خیبرپختونخوا کی کرسمس تقریب، کیک بھی کاٹا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور : بیورو چیف / عمران رشید خان ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افئیر

Imran Rasheed

ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے نجی ہال میں قبائلی اضلاع اور پشاور کی مسیحی برادری کے لئے کرسمس اور نئے سال کی آمد کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا-

ایم پی اے ولسن وزیر اور نوجوانوں کی شرکت ، کرسمس کا کیک بھی کاٹا

 

جس میں اڑھائی سو سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی- نوجوانوں نے پاکستان میں امن اور کرسمس سے متعلق تقریری مقابلوں میں حصہ لیا-

حکومت مسیحی برادری کے مسائل حل کر رہی ہے ، ولسن وزیر

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ولسن وزیر نے کہا مسیحی برادری کے لئے کرسمس اور نیو ائر نائٹ اہمیت کے حامل ہیں-

پشاور پریس کلب انتخابات ،ایم ریاض صدر،شہزادہ فہد جنرل سیکرٹری منتخب

مسیحی برادری کے مسائل حل کرنے میں موجودہ حکومت نے بھرپور توجہ دی ہے- جبکہ محکمہ امور نوجوانان کی جانب سے بھی یوتھ کے لئے کئی اہم منصوبے شروع کئے گئے ہیں-

اس موقع پر نوجوانوں نے کرسمس کے حوالے سے ٹیبلو بھی پیش کئے- تقریب کے اختتام پر تقریری مقابلوں میں کامیاب ہونیوالے نوجوانوں میں انعامات بھی تقسیم دیئے گئے-

ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افئیر

 

قارئین ، کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ’’ فالو ‘‘ کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے