چین نے سالانہ 18 ٹن دودھ دینے والی سُپر گائے تیار کر لی


بیجنگ: جے ٹی این پی کے نیوز: چین نے سالانہ 18 ٹن دودھ

چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ پیدا کرنے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ پیدا کر سکتی ہے۔

سال 2022، چین 480500 شاندار سائنسی تحقیقات کیساتھ سرفہرست

چینی اخبارکے مطابق چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف

ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے سائنسدانوں نے جانور کے کان

کے ٹشو کا استعمال کرتے ہوئے سومیٹک سیل نیوکلیئر ٹرانسفر

کے ذریعے تین بچھڑوں کی کلوننگ کی۔ اخبار کے مطابق ریسرچ

ٹیم کے لیڈر جن یاپنگ نے کہا کہ چین میں مویشیوں کی بحالی

کے لیے یہ تجربہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ چین میں 70

فیصد گائیں بیرون ملک سے خریدی جاتی ہیں۔

دنیا بڑھتی آبادی سے پریشان مگر چین …..؟

انہوں نے مزید کہا کہ ہم دو سے تین سال کے عرصے میں 1,000

سے زیادہ سپر گائے پیدا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو بیرون ملک

سے جانوروں کی سپلائی پر چین کے انحصار کو حل کرنے کے لیے

ایک مضبوط بنیاد ثابت ہوں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ چینی سائنسدانوں نے

حالیہ برسوں میں خاص طور پر خنزیر، گھوڑے، بلیوں، کتوں اور دیگر

جانوروں کی کلوننگ کے متعدد کامیاب تجربات کیے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

چین نے سالانہ 18 ٹن دودھ ،

= پڑھیں = دنیا بھر سے مزید تازہ ترین اور اہم خبریں

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: