چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج روکنے کیلئے فورسز تعینات

بیجنگ (جے ٹی این پی کے) چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج

چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں مظاہروں کی کال دی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب ملک میں 5 دن ریکارڈ کے بعد کورونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے۔

چین میں گزشتہ روز 38 ہزار 645 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

یہ بھی پڑھیں : باقاعدگی سے قیلولہ کرنا بلند فشار خون اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: