چوہے ماریں، لاکھوں ڈالر سالانہ کمائیں، اشتہار جاری

نیویارک: جے ٹی این پی کے نیوز: چوہے ماریں، لاکھوں ڈالر سالانہ کمائیں

امریکہ کے شہر نیویارک کے میئر نے چوہے ختم کرنے کے لئے نوکری کا اشتہار جاری کر دیا

اور ساتھ ہی تنخواہ سمیت دیگر تفصیلات بھی بتا دیں تاکہ ملازمت کے خواہشمند افراد کو ہاں یا نہیں کہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

ننھے گلہری اور کاغذی جہاز کے کارنامے

یکم دسمبر کو میئر ایرک ایڈمز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پر لکھا کہ مجھے چوہوں سے زیادہ کسی چیز سے نفرت نہیں ہے۔ ایرک

ایڈمز نے مزید لکھا کہ اگر آپ کے پاس نیویارک سٹی کے بے لگام چوہوں

سے لڑنے کے لئے عزم، حوصلہ اور انہیں مارنے کی زبردست مہارت ہے

تو یہ نوکری آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ نیویارک کے میئر نے اپنی پوسٹ کے

ساتھ نوکری کا اشتہار بھی شیئر کیا جو کہ ان کے آفس کی طرف سے جاری ہوا

ہے۔ اس سرکاری ملازمت کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار سے لے کر 1 لاکھ 70 ہزار ڈالر سالانہ بتائی گئی ہے۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

چوہے ماریں، لاکھوں ڈالر سالانہ کمائیں ،

===> مزید دلچسپ اور عجیب وغریب خبریں (== پڑھیں ==)

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: