چترال لوئر: کھیلوں کے انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر، ٹرائلز 22 نومبر سے شروع ہونگے
سپورٹس نیوز/۔ چترال لوئر: کھیلوں کے انعقاد کیلئے
صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام خیبر پختون خوا کے صوبائی حلقوں کی سطح پر کھیلوں کے
مقابلے منعقد کئے جائیں گے
جس کے لیے صوبے بھر کی طرح ڈسٹرکٹ چترال میں بھی ٹیموں کی تشکیلِ کیلئے ٹرائلز کا
با قاعدہ آغاز اس ماہ نومبر کی 22 تاریخ سے ہوگا۔
= پڑھیں = خیبر پختونخوا سے مزید اہم خبریں
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرچترال لوئر امیرزمان نے کہا کہ صوبائی حلقوں کی سطح پر منعقدہ
کھیلوں کیلئے چترال لوئر کی بہترین ٹیمیں تشکیل دی جائے گی۔ جس کے لئیے ٹرائلز کا سلسلہ 21 نومبر سے
شروع ہوگا۔
23 نومبرتک چترال لوئر کے مختلف مقاماتِ پر لیئے جاتے والے ٹرائلز کیلئےعلاقوں میں ہوسٹرز،بینرزاویزاں کردی ہیں۔
انہوں نےکہاکہ ٹرائلز شفاف انداز میں ہونگے جسکے لئیے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔
چترال لوئر: کھیلوں کے انعقاد کیلئے
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ