چاروں مرینگے، فیس بک پر چار دوستوں کا بولا گیا جملہ فوری سچ ثابت
دہلی (جے ٹی این پی کے) چاروں مرینگے فیس بک پر چار
فیس بک کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران چار دوستوں کی جانب سے بولا جانے والا جملہ سچ ثابت ہوگیا۔
بی ایم ڈبلیو میں سوار چار دوستوں کو معلوم نہ تھا کہ مذاقا بولا جانے والا جملہ اتنی جلدی سچ میں بدل جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی ایم ڈبلیو میں سوار چار دوست تیز رفتاری میں گاڑی چلا رہے تھے
اور وہ اس دوران فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ کررہے تھے جس میں وہ یہ بتارہے تھے کہ گاڑی کی اسپیڈ 230کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے
جب کہ گاڑی 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کو پہنچنے والی ہے اور ہم چاروں مریں گے۔
پولیس کے مطابق اسی دوران تیز رفتار گاڑی ایک ٹرک میں جا گھسی جس سے گاڑی میں
سوار چاروں دوست باہر جا گرے اور موقعے پر ہی دم توڑ گئے۔
چاروں دوستوں کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ بہار سے دہلی جارہے تھے، ان کی گاڑی کو
حادثہ اترپردیش میں پیش آیا۔
چاروں مرینگے فیس بک پر چار
قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،