بین الاقوامیتازہ ترینخواتینزیرِعنوانصحت

پیشگوئی کے فوری مرنیوالی مصری نرس کی ہلا کر رکھ دینے والی درد ناک کہانی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

قاہرہ: پیشگوئی کے فوری مرنیوالی مصری نرس

گزشتہ ماہ 14 اگست کو اپنی موت کی پیشگوئی کے چند ہی گھنٹوں بعد ایک نرس کی اچانک موت کے بعد سامنے آنیوالی دردناک کہانی نے مصر کو ہلا کر رکھ دیا۔

= پڑھیں = خواتین سے جڑی مزید اہم اور معلوماتی خبریں

میڈیا رپورٹ کے مطابق متروح جنرل ہسپتال میں نرسنگ سپروائزر مروہ علی

بحیرہ گورنریٹ میں اپنی بہن کے ساتھ اپنے خاندان سے ملنے گئی اور موت سے

ہمکنار ہو گئی۔ اس روز مروہ علی نے اپنی بہن سے کہا اس کے پیٹ میں درد ہے

وہ تھوڑی دیر کیلئے نیند کرنا چاہتی ہے۔ کافی وقت گزرنے کے بعد بھی جب مروہ

نہ جاگی تو اس کی بہن نے اسے جگانا چاہا مگر وہ نہ جاگی۔

=====> عالمی وباء کرونا سے متعلق مزید رپورٹس ( == پڑھیں == )

تب مروہ کی بہن اسے فوراََ چیک کرانے کیلئے ہسپتال لے گئی، لیکن ڈاکٹروں نے مروہ کو مردہ قرار دیدیا۔

واضح رہے مروہ علی نے 14 اگست کو اپنے ذاتی فیس بک اکائونٹ پر

ایک پوسٹ لکھی تھی۔ جس میں اس نے اپنی موت کی پیشگوئی کیساتھ

ساتھ اپنے لیے دعا کرنے اور معاف کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔

متروح جنرل ہسپتال کی نرس اور متوفی مروہ علی کی ایک ساتھی یاسمین علی

نے بتایا کہ مروہ کورونا پھیلنے کے دوران النجیلہ ہسپتال میں نرسنگ سپروائزر

کے طور پر کام کر رہی تھی۔ مروہ علی بڑی ملنسار، احساس اور سب کو پیار

کرنیوالی لڑکی تھی۔ کورونا کی عالمی وبا کے دوران اس نے اپنی زندگی کی

پرواہ کئے بغیر کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی تھی۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

پیشگوئی کے فوری مرنیوالی مصری نرس ، پیشگوئی کے فوری مرنیوالی مصری نرس

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

عینی خان

عینی خان پنجاب یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ ہیں، نیوز مانیٹرنگ میں تجرے کے حامل ہیں، (جرنل ٹیلی نیٹ ورک ) کی اردو نیوز سروس ( جے ٹی این پی کے ) میں بطورِ آڈیو نیوز کاسٹر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ( جتن انتظامیہ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے