تازہ ترینکھیل و کھلاڑی

پچز سڑک کی مانند تھیں، سابق آسٹریلوی کپتان بھی بول پڑے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

سڈنی (جے ٹی این پی کے) پچز سڑک کی مانند تھیں

آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک انتھونی ٹیلر نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میں ڈیڈ پچز بنانے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ

پاکستانی بولرز کے پاس تیز رفتار سے بولنگ کرانے کی صلاحیت ہے،

پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے اپنے فاسٹ بولرز کو بیک نہیں کیا۔

مارک ٹیلر نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں پچز سڑک کی مانند تھیں،

پاکستانی بولرز کے پاس تیز رفتار سے بولنگ کرانے کی صلاحیت ہے،

پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے اپنے فاسٹ بولرز کو بیک نہیں کیا۔مارک ٹیلر نے کہا کہ میں امید کررہا تھا کہ دورہ پاکستان پر اچھی پچز دیکھنے کو ملیں گی

اور دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا .

تاہم موجودہ ٹیسٹ میچوں کی پچز بولنگ کو مدد کرتی نہیں دکھائی دے رہیں۔

یہ پچز اب تک بیٹرز کو ہی سپورٹ کر رہی ہیں۔ اور باولرز کیلیے ان میں کچھ نہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ٹیم پاکستان میں جیتنے کیلئے آئی ہے۔

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے