پٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار،لائٹ ڈیزل، مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) پٹرول ہائی سپیڈ ڈیزل قیمتیں برقرار

حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈٰیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کیا گیا۔

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کا احتجاج

پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ فی لٹر قیمت پٹرول کی فی لٹر قیمت 224 روپے 80 پیسے،

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے،

مٹی کے تیل کی قیمت 181 روپے 83 پیسے،

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 189 روپے 78 پیسے روپے ہوگی،

اسحاق ڈار نے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں

اگلے 15 روز کے لیے برقرار رہیں گی،

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رہیں گی،

پٹرول ہائی سپیڈ ڈیزل قیمتیں برقرار

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: