پاکستانتازہ ترینمعیشت،کاروبار

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر83 تا 119روپے اضافے کی سفارش

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔
اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ زیادہ شرح کی
بنیاد پر ورکنگ تیار کی ہے ۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی
کی موجودہ شرح کے مطا بق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 روپے 32 پیسے
اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔

ٹرول کی قیمت میں 21 روپے 30 پیسے فی لیٹر کی سفارش

اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی موجودہ شرح کے مطابق پٹرول کی
قیمت میں 21 روپے 30 پیسے فی لیٹر کی سفارش کی ہے ۔ مٹی کے تیل کی
قیمت میں 36 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 38 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش
کی ہے ۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 119 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

اسی طرح اوگرا نے زیادہ سے زیادہ پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی شرح
کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 119 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز
دیدی ، پٹرول کی قیمت میں 83 روپے 50 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی
گئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 77 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل
77 روپے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے