پاکستانتازہ ترین

نواں کوٹ، پولیس اہلکارکی لڑکی سے زیادتی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پولیس اہلکارلڑکی زیادتی

لاہور(ے ٹی این پی کے) لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس اہلکار نے کرایہ دار کی چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم ملک کاشف گرفتار نہ ہو سکا۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ملک کاشف نے کرایہ دار کی14سالہ بیٹی سے زیادتی کی،نواں کوٹ پولیس نے زیادتی کامقدمہ درج کرلیا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم ملک کاشف گرفتار نہیں ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل میں14سالہ لڑکی سے زیادتی ثابت ہوگئی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہناتھا کہ میں اور میرا شوہر 30 تاریخ کو اپنی امی کے پاس گئے تھے،

اسی رات کو اہلکار ملک کاشف ساڑھے 11 بجے گھر آیا اور میری بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، 30 تاریخ کو یہ وقوعہ ہوا مگر ابھی تک پولیس نے اس کو گرفتار نہیں کیا۔

اس رات کو یہ کرایہ لینے کے لئے آیا تھا اس کو پتہ چلا کہ گھر میں والدین نہیں تو یہ چھت پر میری بچی کو لے گیا اور وہاں برہنہ کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

30 تاریخ کو یہ وقوعہ ہوا مگر ابھی تک پولیس نے اس کو گرفتار نہیں کیا۔

پولیس اہلکارلڑکی زیادتی

لاہور،دو لڑکیاں اجتماعی زیادتی کا شکار

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے