پوتن کی دھمکی مزاق نہی، جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر ہے،جوبائیڈن

واشنگٹن (جے ٹی این پی کے) پوتن کی دھمکی مزاق نہی

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے 1962کے کیوبن میزائل کرائسز کے بعد پہلی بار جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر پہنچ چکا ہے۔

پوتن کی دھمکی مزاق نہی پےہم اس کو سنجیدہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہیکرز کرپٹو کمپنی ‘ہارمونی’ سے 10 کروڑ ڈالر لے اڑے

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ڈیموکریٹس اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہاکہ یوکرین میں بڑے سیٹ بیک کے بعد روس کے صدر ولادمیر جب ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں، بائیولوجیکل ہتھیاروں اور کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو وہ مذاق نہیں کر رہے ہوتے،

امریکا روسی صدر کے جوہری جنگ کے طریقے کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

صدر جوبائیڈن نے کہاکہ 1962 کے کیوبن میزائل کرائسز کے بعد پہلی مرتبہ ہمیں براہ راست

جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دی گئی ہے،

اگر چیزیں اسی طرح چلتی رہیں تو یہ استعمال بھی کر سکتے ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: