پنجاب،خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تورنے کا اختیار عمران خان کودیدیا گیا

لاہور(جے ٹی این پی کے) پنجاب،خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں

پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا۔

عمران خان کی زیر صدارت جاری اجلاس ہوا جس میں ملکی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب اورکیپی اسمبلیاں توڑنے پر بیشترپی ٹی آئی رہنماؤں نے اتفاق کرلیا۔

توشہ خانہ کیس،عمران خان نااہل قرار

تاہم اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔

اجلاس میں کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے اور دونوں وزرائے اعلیٰ نے عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرائے اعلیٰ کا کہنا تھاکہ آپ جب کہیں گے اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما کے مطابق لانگ مارچ سے زیادہ ضروری اسمبلیاں تحلیل کرنا ہے،

لانگ مارچ کا مقصد بھی نئے الیکشن ہیں، اگر اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تو نئے الیکشن خودبخود ہوجائیں گے۔

اجلاس میں پنجاب اورکیپی اسمبلیاں توڑنے پر بیشترپی ٹی آئی رہنماؤں نے اتفاق کرلیا۔

پنجاب،خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: