پشاور کے علاقے داؤزئی میں غیرت کے نام پر 3 خواتین کو قتل


پشاور کے علاقے داؤزئی

پشاور کے علاقے داؤدئی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے تین خواتین کو قتل کر دیا گیا ۔ مقتولین میں دو بہنیں اور ایک سہیلی شامل ہے ۔ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔تھانہ داودزائی کی حدود میں تین عورتیں مبینہ طورپرغیرت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے تینوں خواتین کو قریبی کھیتوں میں فائرنگ کرکے قتل کیا ہیں ۔ جاں بحق خواتین میں دو بہنیں اور ایک سہیلی شامل میں ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق وجہ عناد غیرت ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق مدعی یاسین نے تھانہ داود زئی پولیس کو رپورٹ کی ہے کہ اس کے بیٹے امجد نے اپنے دیگر ساتھیوں فرہاد،گل شیر،سید رحمان اور کامران کے ہمراہ اراضیات بابوزئی میں اپنی دو بہنوں اور ان کی سہیلی کو فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔

رواں سال خواتین سے بدسلوکی کے 

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: