پشاور ، کریم پورا تاجر برادری انتظامیہ کی کارکردگی سے مطمئن ہے، تجاوزات کا نام و نشان نہیں، چیئرمین
پشاور: بیورو رپورٹ پشاور ، کریم پورا تاجر
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے کریمپورہ بازار کے نو منتخب چیئرمین و الیکشن کمشنر حبیب اللّٰہ نے کہا ہے
کہ شکست خوردہ نام نہاد تاجر حمایتی ٹولہ اپنے زخم چاٹتے ہوئے اخلاق کی پستی کے کسی حد تک بھی جاسکتا ہے کریم پورا بازار نمبر ون میں کسی تاجر نے بھی اپنی دکان کے آگے دکان نہیں
متحدہ انجمن تاجران پشاور کاروباری برادری کے مسائل کے حل کیلئے متحرک، شہر بھر کا ہنگامی دورہ
سجا رکھی تجاوزات قائم کرنا اپنے خریداروں کا راہ روکنے کے مترادف ہے بڑھتی مہنگائی کے دور میں پریشان حال تاجر
کریمپورہ بازار، حبیب اللّٰہ نے حلف اٹھا لیا، سید فیاض علی شاہ مہمان خصوصی تھے
تجاوزات بڑھاتے ہوئے گاہک کا راستہ روک کر اپنے رزق پر لات نہیں مارنا چاہتے بازار اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف افواہیں پھیلانے والے ہوش کے ناخن لیں انہوں نے مزید کہا ہے کہ بازار کے تاجر انتظامیہ کی کارکردگی سے سو فیصد مطمئن ہیں اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بازار میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہے ہیں غیر ضروری رش کے خاتمے میں تاجروں کے بھرپور تعاون
پشاور کی کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے مرکزی اور کریم پورہ بازار کی تاجر تنظیموں کا ایکا
سے کام شروع کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ بیس سال سے تعمیر و ترقی کے ٹھپ پڑے
کاموں کا آغاز کیا ہے اور انشاء اللّٰہ کریم پورا نمبر ون کو پشاور کے تجاوزات سے پاک ایک بہترین
بازار بنانے میں کامیاب ہوکر رہیں گے آخر میں انہوں نے انتظامیہ کے افسر ریاض احمد اعوان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انکی بہترین حکمت عملی، تاجروں سے تعاون کے باعث
پشاور شہر کا دل کہلانے والے گھنٹہ گھر کریم پورا بازار ترقی کے زینے چڑھ رہا ہے_
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
پشاور ، کریم پورا تاجر ، پشاور ، کریم پورا تاجر ، پشاور ، کریم پورا تاجر