پشاور چھاؤنی کے تاجر رہنماؤں نے 9 مارچ کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کردیا
پشاور چھاؤنی کے تاجر پشاور: آئی آر خان
حکومت تاجر قیادت کیساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالے
مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختونخوا صدر ملک مہر الہی، سیکرٹری اطلاعات شہزاد احمد صدیقی کی صوبائی دارالحکومت پشاور کی چھاؤنی کے
پشاور کی کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے مرکزی اور کریم پورہ بازار کی تاجر تنظیموں کا ایکا
تاجر رہنما امین حسین بابر ، سرپرست ٹریڈرز الائنس کینٹ، چیف ایگزیکٹو غلام بلال جاوید ٹریڈرز الائنس، وائس چیئرمین غلام حسین،
صدر ثناءاللہ خان، جنرل سیکرٹری منور خورشید، حاجی عبدالنضیر صدر مرکزی تنظیم تحفظ تاجران، نثار خلیل صدر سنہری بازار،
فیض اللہ صراف سینئر نائب صدر صرافہ اینڈ جیولرز اینڈ زرگران، شاہد خان سیکرٹری انفارمیشن، محمد نعمان رؤف جنرل سیکریٹری
ٹریڈرز ایسوسی ایشن، راشد اقبال صدیقی نائب صدر گورا بازار، صدر شفیع مارکیٹ علی اکبر و جنرل سیکرٹری حضرت خان
سے ملاقات کرتے ہوئے ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس میں جبری رجسٹریشن کے نوٹس جاری کرنا،
پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب، ایف بی آر کو پولیس کے اختیارات و دیگر مسائل حوالے سے
پشاور کینٹ کے تاجر رہنماؤں کی جانب سے فیصلے کی حمایت
پاکستان کی تمام تاجر برادری 9 مارچ کو ایف بی آر کے ان ظالمانہ اقدامات کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی
اس بارے میں آگاہی دی اور احتجاج کے لائحہ عمل کے متعلق مشاورت کرتے ہوئے شرکت کی دعوت دی۔
رہنماؤں نے تاجر مفادات کیلئے ایف بی آر کے اس ظالمانہ نظام کو تاجر برادری کا اجتماعی مسئلہ قرار دیا ہے
اس موقع پر کینٹ تاجر رہنماؤں نے مرکزی تنظیم کی جانب سے احتجاج کے فیصلے کی نہ صرف حمایت کی
تاجر برادری کی احتجاج جاری رکھنے کی دھمکی
بلکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سامنے 9 مارچ کو ہونیوالے احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان بھی کردیا ہے
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کینٹ تاجر برادری کسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرے گی
جب تک حکومت تاجر قیادت کے ساتھ مذاکرات کر کے ان معاملات کو حل نہیں کرتی، احتجاج جاری رہے گا
جتن انتظامیہ
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
پشاور چھاؤنی کے تاجر ، پشاور چھاؤنی کے تاجر ،پشاور چھاؤنی کے تاجر