پشاور پریس کلب کی ٹیموں مارخور اور پینتھر میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

سپورٹس نیوز/ پشاور پریس کلب کی

پشاور، میڈیا کرکٹ لیگ کا آخری معرکہ آج دونوں فاتح ٹیمیں آپس میں فائنل کھیلیں گی

پشاور پریس کلب (پی پی سی) کے زیراہتمام جاری میگا سپورٹس ایونٹ میڈیا کرکٹ لیگ (ایم سی ایل)

سیزن فائیو کا فائنل مرحلہ آپہنچا،

کرکٹ کا فائنل میچ آج 25 نومبر 2022 بروز جمعہ دوپہر دو بجے بمقام قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں شروع ہوگا

فائنل میں پہنچنے والی فائح ٹیمیں جن میں پشاور پریس کلب (پی پی سی) مار خور اور پینتھر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا

متعلقہ خبریں

اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں صحافی برادری کے درمیان ہونیوالے اس میگا سپورٹس لیگ

کرکٹ میچ کے فائنل کے ھوالے سے پشاور پریس کلب (پی پی سی) کے صدر ایم ریاض کا کہنا ہےکہ

میڈیا کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے اور صحافیوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں کے مواقعے

فراہم کرنا بھی ضروری ہے ۔۔۔مستقبل میں بھی کھیلوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھے گے۔

ہمارے بیورو چیف سے رابطہ کرنے کیلئے وٹس ایپ بٹن کا انتخاب کریں شکریہ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = خیبر پختونخوا سے مزید اہم خبریں

===> دنیا بھر سے کھیل و کھلاڑیوں کی خبریں (== پڑھیں ==)

پشاور پریس کلب کی

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: