تازہ ترین

پشاور میں کپتان کے استقبال کیلئے پنڈال ابھی سے بھر گیا

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

پشاور: بیورو چیف/ عمران رشید خان: پشاور میں کپتان کے استقبال
Imran Rasheed
پاکستانی قوم کو خوداری کا درس دینے کیلئے کپتان کی جانب سے شروع کی جانیوالی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج ہونیوالے پشاور میں تاریخی جلسہ عام کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ، کپتان عمران خان کے ورکرز ، چاہنے والے ابھی سے پنڈال میں جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں اور پنڈال کافی حد تک بھر چکا ہے۔

جلسہ تاریخ ساز ہوگا، سیاسی تجزیہ کار

کالمز،بلاگز،فیچرز

اطلاعات یہ ہیں کہ جو قافلے روانہ ہیں وہ پہنچ کر اس کو مزید لب آ لب بھر دیں گے</ہمارے لاہور کے سینئر صحافی اور سیاسی تجزیہ کار ٹی ایچ بابر و دیگر نے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ کہہ رہے ہیں کہ پشاور میں آج ہونیوالا جلسہ تاریخ ساز ہوگا

پنڈال میں عمران تیرے جانثار بے شمار کے نعرے 

اس حوالے سے جے ٹی این نیوز اردو سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی سینئر ورکرز قاسم  علی شاہ، غلام بلال نے کہا ہے کہ آج صبح  ہونیوالے قائد عمران خان کے جلسے میں  شرکت کیلئے رات سے لوگ پہنچ چکی ہے اور اس میں پارٹی کارکنوں کے علاؤہ عوام کی  بھی کثیر تعداد موجود ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کارکنوں ہی کے نہیں بلکہ قوم کے دلوں پوری قوم کے دلوں پر راج کرتے ہیں،
ضرور پڑھیں۔ نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ نہ دینے پر سزا بھگتنا پڑی، عمران خان

دو تہائی اکثریت سے کامیابی ملے گی، قاسم علی شاہ، غلام بلال

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر ٹو کراچی کارکنان اور عوام دونوں عمران خان کے ساتھ ہیں اور کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انشاللہ اگر الیکشن ہوا تو دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل ہوگی۔

 

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،

مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ

جتن نیوز اردو انتظامیہ

پشاور میں کپتان کے استقبال

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے