تازہ ترینخواتینخیبر پختونخوا

پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈذ کے زیرِ انعقاد تقریب کا احوال

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

جتن نیوز ڈیسک/ پاک کونسل آف ورلڈ

پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈذ نے کرسمس کے موقع پر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا ۔

اس تقریب کا مقصد تھا کہ اکٹھ براۓ ادیان عالم تھا جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر بہت بڑی تعداد میں ہر مذہب اور مسلک کے ماننے والوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفيسر ڈاکٹر صارہ صفدر سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے چٸرمین پروفيسر ڈاکٹر شکیل احمد بھی موجود تھے۔

پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈذ کے چٸرمین قاری روح اللہ مدنی نے اپنے اظہار خیال کرتے ہوۓ کہاکہ ہم اس بات کے قاٸل ہیں کہ ہر مذہب راستی اور بھلائ سکھاتا ہے۔ اور ہم پر ہر مذ ہب کا احترام فرض ہے۔ ہم مزہبی تفرقہ کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خاندانی ، معاشرتی، کلچرل روایات بہت مضبوط ہیں اگر ان پر عمل کیا جاۓ تو ہمارے معاشرے سیاسی، معاشرتی اور معاشی طور پر انتہاٸی مضبوط ہو سکتی ہے۔ اور اس کے لیے تمام ادیان کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ صوباٸی سطح پر خواتین کے رول کو بڑھانے کے لیے ہمیں مل کرکام کرنا ہوگا

تاکہ عوامی شعور کی بیداری کے زریعے خواتین کے مقام و مرتبہ کو مزید بڑھایا جا سکے۔

اس موقع پر موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا اور پچوں کے لیے گیم شو بھی منعقد کیا گیا

جس میں بچوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع سنٹا نے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے۔

بیورو چیف خیبرپختونخوا سے رابطے کرنیکے کیلئے وٹس آیپ بٹن کا استعمال کریں شکریہ

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں، مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ جتن نیوز اردو انتظامیہ

= پڑھیں = خیبر پختونخوا سے مزید اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

Imran Rasheed

عمران رشید خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر صحافی اور سٹوری رائٹر/تجزیہ کار ہیں۔ کرائمز ، تحقیقاتی رپورٹنگ ، افغان امور اور سماجی مسائل پر کافی عبور رکھتے ہیں ، اس وقت جے ٹی این پی کے اردو کیساتھ بحیثیت بیورو چیف خیبر پختونخوا فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ادارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے