پاکستانتازہ ترینسندھ

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

راولپنڈی (جے ٹی این پی کے) پاک فوج ہندو افسر لیفٹیننٹ کرنل

پاکستان آرمی  میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل رینک پر ترقی ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فوج میں پہلی بار کسی ہندو افسر کی لیفٹیننٹ

کرنل کے رینک پر ترقی ہوئی ہے،

کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل بننے والے پہلے ہندو افسر ہیں۔

ڈاکٹر کیلاش کمار 1981 میں سندھ کے ضلع تھر پارکر میں پیدا ہوئے۔

انھوں نے 2007 میں پاک آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔

سینیٹر کرشنا کماری نے اس پر مسرت موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 

پاک آرمی میری آرمی ہے۔ پاکستان زندہ باد

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب

سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں ترقی پانے والے  پاک فوج کے پہلے ہندو افسر کی

پوسٹ لگاتے ہوئےانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے لئے

فخر ہیں۔ پاک فوج زندہ باد۔

 

یہ بھی پڑھیں:پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے20 افراد جاں بحق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے