پاکستان کےلئے اپنا قرض پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جے ٹی این پی کے) پاکستان کےلئے قرض پروگرام معطل

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کےساتھ دوبارہ بات چیت کےلئے پرعز م ہیں۔

آئی ایم ایف کے مطابق نئی حکو مت بننے کے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی،

نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائےگی۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے اس کا پاکستان کےلئے اپنا قرض پروگر ا م معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،

مجوزہ نئی حکومت کےساتھ دو با ر ہ بات چیت کےلئے پرعزم ہیں۔

کٹھ پتلیاں جانتی ہیں وہ حکومت پر صرف ضمیر فروشی سے قابض ہوسکتے ہیں، حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیاں جانتی ہیں وہ حکومت پر صرف ضمیر فروشی سے

قابض ہوسکتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ کٹھ پتلیاں یہ جانتی ہیں

کہ وہ حکومت پہ قابض صرف غیر جمہوری طریقے یعنی بیرونی سازش اور ضمیر فروشی کے ساتھ ہو

سکتے ہیں۔

حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ انہوں نے انتخابات میں عوام کا سامنا کیا تو ضمانت

ضبط ہوجائے گی۔

 

پاکستان کےلئے قرض پروگرام معطل

 

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے جان خلاصی ، حکومت کا عوام سے رجوع کا فیصلہ

admin

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اہم حالات و واقعات اور دیگر معلومات سے آگاہی کا پلیٹ فارم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: