پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجیملٹی میڈیا،ویڈیوز

پاکستان میں ڈیجیٹل سینما پر گھر بیٹھے فلم دیکھنے کی سہولت میسر، جانیئے کیسے

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather

لاہور: پاکستان میں ڈیجیٹل سینما پر گھر

پاکستانی بھی اب ڈیجیٹل سینما پر گھر بیٹھے فلم دیکھ سکیں گے۔ بس آپ ابھی گوگل پلے سٹور پر جائیں وہاں پر ’’ آن لائن کے نام سے ایپ سرچ کریں اور پھر اُسے اپنے موبائل میں ڈائون لوڈ کر کے گھر بیٹھے سینما میں فلم دیکھنے کا لُطف اٹھائیں۔

پڑھیں : نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی ڈرامہ سیریز ”جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو“

تفصیلات کے مطابق یہ کاوش سینئر رائٹر اور ڈائریکٹر سلیم مراد نے کی ہے۔

وہ مستقبل میں اس کی کامیابی کے لئے بہت پُر امید ہے۔

سلیم مراد نے بتایا ” آن لائن “ کے نام سے گوگل پلے سٹور پر ایپ موجود ہے جسے ڈاﺅن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ڈیجیٹل سینما پر اردو اور پشتو فلمیں پیش کی ہیں۔

وہ بچے جو یہ کہتے ہیں ماں باپ نے ہمارے لئے کیا کیا ہے، اس میں ان کیلئے ایک سبق ہے۔

اردو میں فلم کا نام ” میرے بابا میرے ہیرو“ اور پشتو میں اس کا نام ” زما پلار ہیرو دے “ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جاز کیش، ایزی پیسہ سے ادائیگی کر کے اس کی ٹکٹ خریدی جا سکتی ہے،

بیرون ممالک گوگل پر ڈیبیٹ کارڈ کریڈٹ کارڈ سے بھی فلم اپنے موبائل پر دیکھ سکتے ہیں۔

دنیا بھر میں کہیں بھی سینما دیکھا جا سکتا ہے۔

ہمارے ہاں سنگل سکرین تھیٹر ٹوٹتے جا رہے ہیں،

ملٹی پلیکس فلم انڈسٹری کا قاتل ہے جس سے فلم انڈسٹری تباہ ہوئی ہے۔

میں اپنے فلم بینوں کو ڈیجیٹل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں،

اگر وہ نیٹ فلیکس کو ڈاﺅن لوڈ کر کے باہر کی فلمیں دیکھ سکتے ہیں تو اپنے ڈیجیٹل سینما کو بھی پروموٹ کریں۔

یہاں وہ پنجابی، اردو اور پشتو فلمیں دیکھ سکتے ہیں، گانے پڑے ہیں اور ٹریلر بھی موجود ہیں۔

قارئین ===> ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپ ڈیٹ رہنے کیلئے (== فالو == ) کریں،
مزید بہتری کیلئے اپنی قیمتی آرا سے بھی ضرور نوازیں،شکریہ
جتن نیوز اردو انتظامیہ

پاکستان میں ڈیجیٹل سینما پر گھر ، پاکستان میں ڈیجیٹل سینما پر گھر

= پڑھیں = سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق مزید اہم خبریں

( == پڑھیں == ) دنیا بھر سے ملٹی میڈیا سے متعلق اہم خبریں

About Author

Facebooktwitterpinterestlinkedinrssyoutubetumblrinstagramby feather
Facebooktwitterredditpinterestlinkedintumblrmailby feather

A.R.Haider

شعبہ صحافت سے عرصہ 25 سال سے وابستہ ہیں، متعدد قومی اخبارات سے مسلک رہے ہیں، اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک کی اردو سروس جتن نیوز اردو کی ٹیم کے بھی اہم رکن ہیں۔ جتن انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے